@herwiffy512: کاش ہر نظر سے پہلے اللہ کی نظرِ کرم نصیب ہو، ہر حسد سے پہلے اُس کی حفاظت، اور ہر پریشانی سے پہلے اُس کی رحمت آ جائے۔ 🤲❤️ اللہ ہمارے نصیب، رزق اور خوشیوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🥹🥹😭😢#Tiktok #1millionaudition #foryoupageofficiall #herwiffywrites512 #Husbandwifeduastatus