@wordsbyme.85: Payari Maa k namm 🥀 مائیں اس دنیا میں رحمت اور سکون کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ ان کی دعائیں، قربانیاں اور محبت بچوں کی زندگی کو انسان بناتی ہیں، خود مشکلات جھیلتی ہیں لیکن اولاد کو ہر سختی سے بچاتی ہیں وہ ۔ #maa #loveyou #deeplines #fyp #viralvideo