@touqeerkhanumrani62gmai: "کراچی کے اس واقعے نے ہر انسان کے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا… 💔 اس ظلم کو دیکھتے ہوئے آسمان کیوں نہیں پھٹا اس ظلم کو دیکھتے ہوئے زمین کیوں نہیں پھٹی ہم سوچتے تھے کہ قیامت کیوں رکھی گئی ہے اب جا کے پتہ چلا کہ قیامت تو اس لیے رکھی گئی ہے مختصر الفاظ میں لکھتا ہوں پر الفاظ نہیں ہیں 18 ماہ کے بچے کو اس کا بھائی نعمان جو چیز لینے کے بہانے سے بچی کو باہر لے جاتا ہے واپسی 25 منٹ کے بعد گھر لے اتا ہے اور خالہ کو بے ہوشی کی حالت میں اس کی گود میں دے دیتا ہے خالہ سمجھ رہی تھی کہ شاید بچی سو رہی ہے نیند میں ہے اس نے سلا دیا تھوڑی ہی دیر میں بچی کی ماں اتی ہے بچی اٹھ جاتی ہے اور رونے لگ جاتی ہے ماں دودھ پلانے لگتی ہے بچی دودھ نہیں پیتی ماں نے ہر وہ طریقہ ازمایا بچی کو چپ کرانے کے لیے پر بچی چپ نہیں ہو رہی تھی گھر والے پریشان ہو گئے کہ آخر بچی کو کیا ہو گیا تھوڑی ہی دیر میں بچے کو الٹی اگئی ماں اس کو ہسپتال لے جانے سے پہلے اس کا پیمپر جب چین کرنے لگی تو اس کی شرمگاہ سے خون نکلتا ہوا نظر ا رہا تھا ماں کے ہوش اڑ گئے ماں فورا گھر سے باہر نکلتی ہے ماں نے رکشے والے کو روکا اور ہسپتال جب لے گئی جب ڈاکٹر نے معائنہ کیا بچی کا تو انہوں نے کہا کہ بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اور ایک بار نہیں دو تین بار ہوئی ہے اس ظالم بھائی نے اس بچی کو لے کر اپنے دوستوں کے پاس لے گیا اور خود بھی اس کے ساتھ زیادتی کی اور ان سے بھی اس بچی کے ساتھ زیادتی کروائی بچی روتی رہے پر بچی یہ بتا نہیں پا رہی تھی کہ مجھے درد ہو رہا ہے جب بچی بے ہوش ہو گئی تو وہ گھر لے کر اگیا تھا بچی درد کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی تھی خیر ڈاکٹر نے کہا کہ آپ فلاں ہسپتال لے جائیں وہاں پر اس کا میڈیکل ٹیسٹ کروائیں ماں ادھر لے گئی وہاں سے ان کو کہا کہ دوسرے ہسپتال لے جائے اسی طرح کرتے کراتے ماں ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال تک تیسرے ہسپتال سے چوتھے ہسپتال تک اس طرح در بدر ہوتی رہی اخر میں بچی نے اخری الفاظ نکالے مما جی اور یہ اس کی زندگی کے اخری الفاظ تھے جو اس کی سانس نکل گئی تھی اس کی ماں کی گود میں جو ماں کے دھاڑے وہاں سے نکلی تھی جو چیخیں نکلی تھی اس ماں کو 16 مہینے پہلے اس کے شوہر نے اس کو چھوڑ دیا تھا اور اس کا جینے کا جو اخری سہارا تھا وہ اس کی بیٹی تھی اپنی بیٹی کے لیے وہ جی رہی تھی خود سے کما کر بچی کو کھلا رہی تھی لیکن یہاں پر تو بچی نے بھی اس کو الوداع کر دیا ماں اپنے ہوش کھو بیٹھی "یہ صرف ایک افسوس ناک سانحہ نہیں تھا، بلکہ ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ تھا جس نے ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو اندر تک جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس ماں کو صبر دے اس کو حوصلہ دے اس کو ہمت دے #murder #Karachi

🤬 BALOCH 😡✌️
🤬 BALOCH 😡✌️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 10:05:29 GMT
519918
26342
1491
2137

Music

Download

Comments

iqra89th
Maryam 007 :
sab log namaz phara kro please
2026-08-11 15:26:25
4
aapkabhaiabdulwahab
😊🤗😊🤗😊🤗😊🤗 :
ya Sath larka Kon h jis ki bachi ka Sath pic lagi g
2026-08-11 10:13:15
12
jindagibarbad59
ٹمن کی شہزادی :
یا اللّٰہ ہم سب بیٹیوں کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھ آمین
2026-08-11 12:35:04
37
usman.malik7185
Ahmed Ali Malik :
یااللہ بس بہت ھوگیا اب اپنا قہر نازل فرما استغفر الله
2026-08-11 04:36:04
80
aries_vibes35
Aries_vibes :
Yeh aizal nhi
2026-08-11 14:16:24
1
maliktanveerabbaswarhe
Zawar Tanveer Abbas :
oho yr Dil phat Raha hi Bati 😭😭😭
2026-08-11 13:06:12
1
yaalimadadas65
mano 💞 51214 :
😭😭😭😭😭😭bachi hai CHOTI si tars hi ni ay
2026-08-11 07:27:08
60
waderii562
waderii :
Howa kea he koi mujhe bhe btao
2026-08-10 20:17:47
10
shah.g3823
Shah G :
kia edary mar gy
2026-08-11 12:53:54
0
khanahmed033
khan00008 :
hyhyhyhafso😭😭😭😭😭
2026-08-11 12:41:37
1
javedahmed3523
JAVED AHMAD :
Allah akber
2026-08-11 01:14:54
4
ayza.khan2898
HEER❤️‍🔥🍂 :
یااللہ توبہ استغفار استغفر اللہ
2026-08-11 13:54:19
7
user344352939
Mahi :
Muzlim ko saza kia Mili h bus ye batao
2026-08-11 13:31:23
5
muhammad.shakeel.r
Muhammad Shakeel Rajput :
ameen summa ameen
2026-08-11 06:54:15
3
aaqib710
ghumro :
allah ase logho ko garaq kare gya😢😢
2026-08-10 19:27:03
25
hussainibaba10
daha brothers.hussaini Baba :
میری بیٹی میں شرمندہ ہوں 🥺😭
2026-08-11 06:32:39
12
ainnyirfan1
Zahra Collection :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-08-10 22:05:21
34
faheem.bhatti869
💔FayyaN💔Faheem💔Bhatti :
ya Allah waqt k imam Mahdi as ka zahoor kar de Mohammad sa ke sadqe Aamen
2026-08-11 04:45:31
9
saimyy13345
saima batool :
malik rehm frma
2026-08-10 18:40:58
9
i_am_yousif_1
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢YouSuF BaLocH🩷⃝ :
lanat ho ese logon pe 🥺
2026-08-11 06:30:41
16
noor.fatima51523
Noor Fatima 🩷🌹🌹 :
ktni piyarii bachii thi rehm b ni aya zalimo ko 🥺🥺🥺🥺
2026-08-10 23:32:34
7
nehal.hussian.33
Dil SE Dil tak 💞💞💞 :
mare Allah baas ab kayamit kaa elan kardio insan ab wo insan Nhi rha.
2026-08-10 20:16:49
5
sumerasajid81
cuti doll🧚‍♀️💙💕 :
hm boht gatiya mulk m rhta jha insaf ni milta ksa ksa phool jsi bachiyo k sat KY horha ya allah rham
2026-08-11 09:37:14
7
faisaljan728
Faisal Jan :
Allah reham
2026-08-10 19:06:36
6
areeba7576
zara :
😭😭😭😭ye sab dkh Dil khoonbk ansn rta hy uslarky ko saza ho
2026-08-11 12:04:07
6
To see more videos from user @touqeerkhanumrani62gmai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About