@liaqatmehsood: پریس ریلیز 10 اگست 2026ء سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور مقدمات کا اندراج قابلِ افسوس و قابلِ مذمت ہے، حاجی لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے آل ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر سید جعفر آغا اور پشتون قومی موومنٹ کے چیئرمین داؤد جان نظری کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر حاجی لیاقت محسود نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ، سابق رکن قومی اسمبلی پروفیسر عبدالقادر مندوخیل، ایڈووکیٹ یونس کاکڑ، بیرسٹر عبدالجلیل مروت، ایڈووکیٹ صفدر سولنگی، ایڈووکیٹ منیزہ کاکڑ، ایڈووکیٹ امان اللہ کاکڑ سمیت دیگر پشتون وکلاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے قانونی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے متاثرہ افراد کا ساتھ دیا۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ ماضی میں بھی اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آتے رہے ہیں، تاہم آج انہیں اس بات پر خوشی ہوئی کہ پشتون وکلاء اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے متحد ہوکر کھڑے ہوئے اور انہوں نے قانونی و آئینی دائرے میں بھرپور جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لوگوں کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑنا اور انصاف کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہونا قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ حاجی لیاقت محسود نے مطالبہ کیا کہ تمام متعلقہ افراد کے ساتھ قانون اور آئین کے مطابق منصفانہ سلوک کیا جائے، ان کے بنیادی اور قانونی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے اور کسی بھی شہری یا مزدور کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی رویہ اختیار نہ کیا جائے۔ جاری کردہ : ترجمان آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #alldumpertruckownerassosiation #capcut #liaquatsquad #fyp #foryou

Haji Liaquat Mehsood Official
Haji Liaquat Mehsood Official
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 10:15:25 GMT
189957
35561
3413
571

Music

Download

Comments

fidayousafzai849
Dr. F. Yousafzai :
لیاقت محسود سمیت تمام پختون برادری کو داد دیتا ہو💖
2026-08-10 11:22:55
122
anzalakhan518
┕━☽【𝐀𝐧𝐳𝐚𝐥𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧】☾━┙ :
:اللہ ہم سب پٹھانوں میں اتفاق نصیب کرے
2026-08-10 11:17:43
263
rjzabih7
Zabih Ullah yousafzai :
elder brother 😍Qudrat
2026-08-10 12:18:19
9
bahauddinkakar804
👑KINGPathan👑 :
ڈیرہ مننہ لیاقت بھائی اپ نے ہمارے نوجوانوں کو ازاد کیا سلام ہے اپ کا اور اپ کی غیرت کو 😎❤
2026-08-10 11:11:16
53
nasrudintarakai
👑Nasrudin Tarakai 🥷 :
زنده باد لياقت محسود❤️
2026-08-10 10:56:35
46
zakariamoin125
Zakariamoin125 :
2 KInG in ONe Frame 🔥
2026-08-10 12:34:34
25
nasirhamdard02
𝐍𝐀𝐒𝐈𝐑 𝐇𝐀𝐌𝐃𝐀𝐑𝐃 :
Allah di hamesha pashtana sara pa atifaq ki ❤️
2026-08-10 11:02:35
11
sanaullah.durani6
Sanaullah⚔️Durani⚔️804🇦🇫🇧🇫 :
انشاء اللہ دہ ہر یو ظلم حساب بہ کئ ژی
2026-08-10 10:53:00
26
user7925243912942
جیو کاکڑ سنزرخیل کاروان :
یارہ نرسڑے یارہ زہ منگ دہ پختون غم وخورہ لیاقت صاحب
2026-08-10 11:40:46
21
fareed.khan0302
👑 Fareed Sarkar 👑 :
🥰👍🥰
2026-08-10 15:14:05
6
m.agha35
Quetta Karachi All Hotels :
king jaffar AGHA ♥️
2026-08-10 11:46:16
1
zahid.khan06105
Zahid Khan :
اللہ ہم سب پٹھانوں میں اتفاق نصیب کرے 🌹🌹🌹🌹
2026-08-10 10:56:06
61
ajman.khan413
Ajman Khan :
Jarrrrrr. 🐆🐆🐆🐆🐆🐆🐆
2026-08-10 18:28:29
0
user2424211179655
mureed baba :
zindabad haji leaqat
2026-08-10 12:25:58
3
said.rahman.comrad
Said rahman comrade :
❤️لیاقت محسود سمیت تمام پختون برادری کو داد دیتا ہو💖
2026-08-10 12:12:04
12
hamzachohan569
Hamza Chohan :
track wale bhaiyo aplog bhee insano pr rehem dekhao plzz
2026-08-10 17:23:49
0
asmatkakar937
Asmat Kakar937 :
پاور ہے سب مان رہی ہے لیکن لیکن احتیاط اور اتفاق ہمارا نہیں ہے ہمارا نہیں ہے
2026-08-10 10:49:29
49
s.k.armani3
༶彡♪✿❥sk✯armani❥✿♪ミ༶ :
اللہ ہم سب پٹھانوں میں اتفاق نصیب کرے
2026-08-10 13:47:34
9
khanzaib15572
مظہر اخمد گلونہ :
حاجی لیاقت محسود زندہ باد
2026-08-10 11:00:57
12
.zaino.bacha15
🔥༄᭄✿ᴢᴀɪɴo باچا۔࿐🔥 :
ماشاءالللہ الللہ پاک ہر محاز پر کامیابھی عتاع کرہے
2026-08-10 10:57:57
8
hayderkhan03
Hayderkhan :
Jaar sam laiquat Mehsood
2026-08-10 15:11:58
2
bakhtzaman1806
Bakht Zaman180 :
لب یو لیاقت بھائی
2026-08-10 14:32:20
1
d....mu
D....Mu :
😭😭😭 یااللہ ہم پختونوں کو اتحاد اتفاق عطا فرما
2026-08-10 14:41:34
2
To see more videos from user @liaqatmehsood, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About