@silent_chaoss54: محبت مل جائے تو ڈر رہتا ہے کہ کہیں چھن نہ جائے، اور محبت کھو جائے تو عمر بھر یہی سوال رہتا ہے کہ کیوں کھوئی… 🥀🖤 شاید محبت کا حاصل ہونا بھی ایک حادثہ ہے، اور اسے کھو دینا بھی ایک سانحہ۔ #UrduPoetry #SadPoetry #DeepWords #HeartTouching #Mohabbat