@danitanoli_: :اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی کسی کا نہیں سبق یہ حاصل ہوا کہ جب انسان کے ذہن میں غلط گمان ا جائے تو وہ نکالنا مشکل ہوتا ہے جب تک مثبت دلیل نہ ہو تو انسان کو انسان کی ضرورت ہمیشہ سے ہی رہی ہے ہر انسان دوسرے انسان کا کسی حد تک محتاج ضرور ہے اب انسانوں کے بغیر جی نہیں سکتے انسانوں کے ساتھ بھی گزارا کرنا مشکل ہوتا ہے اور ان میں بھی پھر وفات ڈھونڈنا اور مشکل ہوتا ہے تو زندگی ہے اپ جہاں سیکھ گئے وہاں لوگوں کو سکھاؤ باقی نفرت سے بہتر ہے محبت بانٹے