@janaina.shopp: Mais espaço e praticidade na pia! #Escorredor #Inox #Cozinha #Pia #Pratico

Janaína
Janaína
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 10 August 2026 11:11:11 GMT
17049
217
2
91

Music

Download

Comments

eumagida19
Agair :
🤩🤩🤩 boa noite boa noite que legal gostei eu não tenho dessa aqui na minha casa nossa gostei adorei muito bom esse daí tá bom aquele diamante do Sul município de Cascavel Paraná é a Magda tá que Deus abençoe vocês faça um bom negócio tá bom pessoas boa que vai comprar paga tudo direitinho bonitinho pessoas iluminadas tá bom meus irmãos fiquem com Deus tenha uma boa noite
2026-08-10 22:06:40
1
neuzapaiva935
neuzapaiva935 :
bom demais parabéns Eu quero ❤️❤️
2026-08-16 19:58:40
0
To see more videos from user @janaina.shopp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بالخصوص ضم شدہ اضلاع میں پائیدار امن کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ عوام نے امن کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، اب ضروری ہے کہ انہیں خوف و ہراس سے پاک ماحول، جان و مال کا تحفظ اور معمولاتِ زندگی کی بحالی یقینی بنائی جائے۔ ساجد حسین طوری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے جوانوں نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ پوری قوم ان قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ پاکستان میں امن و استحکام کے لیے قومی اداروں اور عوام کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کرم سمیت خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں میں امن کی بحالی کے لیے سنجیدہ، مستقل اور نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں۔ عوام کو محفوظ آمدورفت، صحت، تعلیم اور روزگار کی سہولیات فراہم کرنا حکومت اور متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے زور دیا کہ ضلع کرم میں اہلِ تشیع اور اہلِ سنت کے درمیان پائیدار ہم آہنگی، باہمی اعتماد اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے۔ مسائل کا حل مذاکرات، جرگوں اور باہمی اتفاقِ رائے میں ہے، جبکہ شرپسند عناصر کو عوام کے درمیان نفرت اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ساجد حسین طوری نے مزید کہا کہ ٹل پاراچنار روڈ سمیت متاثرہ علاقوں کی سڑکوں کو محفوظ اور مستقل طور پر کھولنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ مریضوں، طلبہ، تاجروں اور عام شہریوں کو مشکلات سے نجات مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا امن ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی یکجہتی، امن و استحکام اور عوامی فلاح کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت، عوامی حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی اور پائیدار امن کی حامی رہی ہے۔ ساجد حسین طوری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے تحفظ، ضلع کرم میں پائیدار امن اور خیبر پختونخوا کی ترقی کے لیے ہر ممکن سیاسی اور جمہوری کوشش جاری رکھی جائے گی۔ #SajidHussainTuri #PeaceInPakistan #PeaceInKhyberPakhtunkhwa #Kurram #Pakistan

About