@noor_e_chasham197: کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ زندگی ذرا جلدی گزر جائے، یہ انتظار بھی ختم ہو اور وہ فاصلے بھی جو ہر روز دل کو تھوڑا تھوڑا توڑتے ہیں۔ بس ایک تمہاری کمی ہے جو ہر خوشی کے بیچ آ کر خاموش کر دیتی ہے۔ نہ دل کو کسی اور کی چاہت ہے، نہ کسی اور کے ساتھ سکون ملتا ہے۔ اگر تم قریب ہو تو ہر لمحہ خوبصورت ہے، اور اگر تم دور ہو تو یہی زندگی ایک لمبا انتظار لگتی ہے۔ بس اب دل یہی چاہتا ہے کہ یا تو فاصلے ختم ہو جائیں، یا یہ انتظار ہی ختم ہو جائے... کیونکہ تمہارے بغیر گزرنے والا ہر لمحہ مجھے تمہاری یاد سے اور بھی قریب کر دیتا ہے۔ 🖤🥀 نورِ چشم #PashtoPoetry #FYP #ViralVideo #TikTokTeamPlzUnfreezeMyAccount #ForYouPage