@harfedil.official98: تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ، تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی. تعلیم انسان کو پڑھنا لکھنا سکھا سکتی ہے، مگر تہذیب انسان کے کردار سے نظر آتی ہے۔ اصل علم وہ ہے جو انسان کو دوسروں کی عزت کرنا، لہجہ سنبھالنا اور اچھا برتاؤ کرنا سکھائے۔ #reality #fyp #fypviralシ