@ryleditx: اس کا بیزار لہجہ میرے سامنے کافی دیر سے تھا لفظ کم تھے مگر خاموشیوں میں بہت کچھ کہا جا رہا تھا۔ وہ نظریں چرا رہا تھا، اور میں پھر بھی اس کی آنکھوں میں اپنا کل تلاش کر رہا تھا۔ مجھے معلوم تھا کہ باتوں میں وہ گرمی نہیں رہی، وہ اپنائیت نہیں رہی، وہ بے ساختہ ہنسی بھی کہیں راستے میں چھوٹ گئی ہے، مگر دل تھا کہ مانتا ہی نہیں تھا۔ میں سوچتا رہا، شاید تھک گیا ہے، شاید وقت خراب ہے، شاید کوئی غم ہے، جو مجھ سے چھپا رہا ہے، شاید کل پھر پہلے جیسا ہو جائے گا۔ دل عجیب چیز ہے، یہ زخم دیکھ کر بھی مرہم کا یقین رکھتا ہے، دھوکہ کھا کر بھی وفا کی امید رکھتا ہے۔ اس نے جب کہا: "اب پہلے جیسا کچھ نہیں" تو میرے اندر جیسے کوئی چراغ بجھنے لگا، مگر میں نے پھر بھی خود کو تسلی دی— لوگ بدلتے نہیں، بس حالات بدل جاتے ہیں۔ میں نے اس کے بدلتے لہجے کو اپنی غلطی سمجھا، اس کی دوری کو اپنی کمی سمجھا، اس کی بے رخی کو اس کی مجبوری سمجھا۔ کاش میں اس وقت سمجھ لیتا کہ جو شخص دل سے اترنے لگے، اسے یادوں سے باندھا نہیں جا سکتا۔ کاش میں مان لیتا کہ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، محبت میں سامنے والے کا رہنا بھی ضروری ہے۔ مگر یہ دل آج بھی ایک چھوٹی سی امید لیے بیٹھا ہے، کہ شاید کسی شام وہ واپس آئے گا، پرانے لہجے میں میرا نام لے گا اور کہے گا— "میں بدل نہیں گیا تھا،" "بس خود سے لڑ رہا تھا۔" اور میں شاید پھر بھی اسے معاف کر دوں گا، کیونکہ محبت میں دل اکثر سچ جاننے کے باوجود اسی شخص کا انتظار کرتا ہے جس نے اسے انتظار بننے پر مجبور کیا ہو۔ repost request 🤌🏻🥺 #fyp #sad #foryou #trending #viral

*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
*𓆩 خاک نشیں 𓆪*
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 12:07:50 GMT
58278
4662
24
310

Music

Download

Comments

2h6ssan
🦋 __HEER__🦋 :
Caption ....outclass ✨
2026-08-10 14:19:35
11
itx_syed340
√° USAMA 🕸️ :
Jis k dil tota ho maaan tota ho bharosa tota ho us sa pocho is song k 1 1 alfaz dil pr lagta ha 💔💔
2026-08-10 19:17:45
1
heartbrokenheart346
3مارچ رات 11:15💔 :
ہمیں تو خیر اب اس داستان کو بھولنا ہو گا مگر اس شہر میں وہ نام جب آئے گا، کیا ہو گا
2026-08-10 14:02:13
14
eshu0669
esha :
nice caption
2026-08-10 14:47:02
7
ranahaider804.0
ⁱᵃᵐ|♤「ʜᴀɪᴅᴇʀ♤𓊈𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝𓊉❣ :
caption end lvl 🙌🏻🖤
2026-08-10 16:13:03
6
muskurhat2004
🅜🅤🅢🅚🅤🅡🅗🅐🅣 :
man caption ❤️stunning
2026-08-10 15:50:58
8
hafeezlodhi
Hafeez Lodhi :
caption pls
2026-08-10 13:52:01
7
musawir.adil
『𓆩ᗩᗪiل𓆪』 :
🖤🫴🏻🍂
2026-08-10 12:33:51
7
shahzaibjutt5504
Shahzaib ❤️‍🩹 T ❤️‍🩹 :
🥺🥺🥺
2026-08-10 14:59:39
6
silentlife8542
silent life :
😳😳😳
2026-08-10 17:29:09
4
malikateeq860
꧁𓊈𒆜🅐🅣🅔🅔🅠𒆜𓊉꧂ :
😌😌😌
2026-08-10 18:18:47
1
mehrabrind28
⛓️🥷🆁🅸🅽🅳🇩🇯 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 18:08:17
0
haneemirani04
Hanee :
🖤🖤🖤
2026-08-10 19:22:48
0
umaire.hassan.804
Umaire Hassan 804 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 19:37:52
0
ak_saab55
𝐀𝐤 صاحب 🥷🚩 :
🥺🥺🥺
2026-08-10 18:55:35
0
hajiabbas414
Haji Abbas 😎🔥 :
🔥
2026-08-10 18:42:32
1
mahabulhasan5555
........ নক্ষত্র ....? :
💔💔💔
2026-08-10 18:11:25
1
riyazali4453
riyazali4453 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 19:21:49
0
imran.sheikh.302
Imran Sheikh 302🔪🥷🥷⚔️⚔️🥷 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 14:34:59
6
fahadsidhu307
I.M BOSS6🤫👑🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 12:36:25
5
maaz_khan..official
♏️AAZ 👑 KHAN :
💔💔💔
2026-08-10 19:57:32
0
To see more videos from user @ryleditx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About