@chfahad322: افضال بھائی اب تو اپ کا انے کا ٹائم ہو گیا اب تو ا جاؤ اب تو کال بھی نہیں اتی اپ کی اپ کی کال کا ٹائم بھی ہو جاتا ہے لیکن اب کال نہیں اتی ہم ویٹ کرتے رہتے ہیں اپ کی کال کا اپ کے میسج کا لیکن اپ کی کال میسج نہیں آتی اب 🥲🥲🥲🥲 #ChFahad #glowmyaccount #foryoupage❤️❤️ #fyp
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے
افضال بھائی اچھا لڑکا تھا میری ونگ کا لڑکا تھا
2026-08-17 04:11:43
2
Yaqoob Baloch :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ
2026-09-09 16:42:01
0
محمد ارشاد سواتی :
اللہ پاک اس بھائی کی شہادت قبول فرمائے امین
2026-09-06 13:12:29
0
MUDDSSAR_174 :
Allah janat main jagah day ameen
2026-09-06 04:59:06
0
muzmil kan :
Allah pak hamari fauj ki hifajat kare Allah pak hamare hukmrano ko hriday de ki hamare faujiyon ka khyal Karen
2026-09-07 14:46:22
0
waheedabbasi :
16 مائیں، 16 بھائی، 16 بیٹے، 16 سہارے اور کسی کی پوری دنیا… سب اس وطن کے لیے سو گئے۔یہ کوئی عام بات نہیں۔ کیا گزر رہی ہوگی اُن 16 گھر والوں کے ایک ایک فرد پر؟ اُن سے کتنے خواب، کتنی امیدیں اور کتنی وابستگیاں جڑی ہوں گی۔ 🥺
2026-09-05 08:51:12
6
Zaman Khan :
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی🥰🥰😍😍❤️❤️
2026-09-05 22:17:05
1
Amir :
😭😭😭😭Allah darjad buland karai.
2026-09-05 23:02:23
0
Wasi khan :
yar Dua Kya karo apny bhai k liy
2026-09-11 09:42:10
0
Zaheerabbas :
2026-09-11 15:34:41
0
built different :
Ameen 🤲🤲Ameen sum Ameen 🤲🤲💔💔😭
2026-08-10 22:49:41
0
To see more videos from user @chfahad322, please go to the Tikwm
homepage.