@hajiliaquatmehsoodfans: پریس ریلیز 10 اگست 2026ء سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک اور مقدمات کا اندراج قابلِ افسوس و قابلِ مذمت ہے، حاجی لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے آل ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر سید جعفر آغا اور پشتون قومی موومنٹ کے چیئرمین داؤد جان نظری کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر حاجی لیاقت محسود نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر وڑائچ، سابق رکن قومی اسمبلی پروفیسر عبدالقادر مندوخیل، ایڈووکیٹ یونس کاکڑ، ایڈوکیٹ محمد ظاہر ، بیرسٹر عبدالجلیل مروت، ایڈووکیٹ صفدر سولنگی، ایڈووکیٹ منیزہ کاکڑ، ایڈووکیٹ امان اللہ کاکڑ سمیت دیگر پشتون وکلاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے قانونی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے متاثرہ افراد کا ساتھ دیا۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ ماضی میں بھی اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آتے رہے ہیں، تاہم آج انہیں اس بات پر خوشی ہوئی کہ پشتون وکلاء اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے متحد ہوکر کھڑے ہوئے اور انہوں نے قانونی و آئینی دائرے میں بھرپور جدوجہد کی۔ انہوں نے کہا کہ اپنے لوگوں کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑنا اور انصاف کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہونا قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے سید جعفر آغا، داؤد جان نظری اور دیگر مزدوروں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ حاجی لیاقت محسود نے مطالبہ کیا کہ تمام متعلقہ افراد کے ساتھ قانون اور آئین کے مطابق منصفانہ سلوک کیا جائے، ان کے بنیادی اور قانونی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے اور کسی بھی شہری یا مزدور کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی رویہ اختیار نہ کیا جائے۔ جاری کردہ : ترجمان آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن (پاکستان ) #fyp #foryou #protocol #tictok #capcut

hajiliaquatmehsoodfans
hajiliaquatmehsoodfans
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 12:14:45 GMT
22461
3887
401
28

Music

Download

Comments

nasirkhan999.loafe
Alone guy :
👍👍👍👍👍🥰🥰🥰🥰love you liaquet masood Bhai I m proud of my pakhtoon Nation Allah pak blesse you forever jazakallah
2026-08-10 13:37:20
0
usmankhan_357
Usman :
Tol Pashtoon Zindabad❤️
2026-08-10 14:48:21
0
ameerjamal677
AMEER❤JAMAL :
یا اللہ تہ اتفاق راکڑے
2026-08-10 14:55:45
4
aloneboysms0
🥀💔Alone boy💔🥀 :
Qurban
2026-08-10 14:52:37
0
user089195504
Khan Khan :
🥰🥰
2026-08-10 15:15:55
0
muhammadalikakar3545
Muhammad Ali3545 :
یا اللہ تہ پہ منگ کی اتفاق راولے🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-10 15:25:55
0
manan_khan806
Manan Khan :
2026-08-10 14:11:49
0
yusuf.khan8611
Yusuf Khan :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️تمام پشتون سے قربان
2026-08-10 15:42:53
0
younasjani_46
Achaکzai Saab❤ :
اتفاق دی اللہ راولی✌✌
2026-08-10 15:30:58
0
syedmatiullah24
🍂Syed matiullah🦋 :
♥️مشرہ♥️♥️♥️♥️قربان♥️
2026-08-10 13:42:45
0
user167373238
🥹MUHMMAD ALI 🤌H 🥹 :
Jarr ✌️
2026-08-10 14:18:59
0
zahid.khan06105
Zahid Khan :
اللہ ہم سب پٹانا میں اتفاق نصیب کرے 😭😭😭
2026-08-10 15:29:32
0
user167373238
🥹MUHMMAD ALI 🤌H 🥹 :
pathan ✌️✌️
2026-08-10 14:19:06
0
saadullahkhansadul
saadullahkhansadullah730@gmail :
یااللہ تہ اتفاق را کے 🤲
2026-08-10 15:34:04
0
waqasali3098
🇵🇰پاکستا زندہ باد 🇵🇰🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-08-10 15:53:26
0
masjid436
Mirza Khan :
💞💞💞
2026-08-10 12:17:01
0
To see more videos from user @hajiliaquatmehsoodfans, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About