@immuhammadsohailafridi: 27 ستمبر کا لانگ مارچ اپنی جگہ پر موجود ہے، اور 27 ستمبر سے پہلے ہماری یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ ان شاء اللہ 27 ستمبر کو پورے پاکستان کے لوگ نکلیں گے، اور پھر نہ ہمارے پاس کوئی موقع باقی رہے گا اور نہ کسی اور کے پاس۔ اس کے بعد حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔ 27 ستمبر کو ان شاء اللہ پورا پاکستان نکلے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
اپنے پانچ اگست پر کچھ نہیں کیا تو 27 ستمبر کیا کریگا اور بھروسہ ختم ہونے والا ہے
2026-08-10 14:26:26
21
Shino Khan :
king imran khan❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-10 13:05:24
2
Anwar Wazir :
2026-08-10 13:42:02
10
imran khan666 :
سر جی ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے چاہے اپ کی سیٹ رہے یا نہ
2026-08-10 13:16:07
43
MOLANA BIJLIGAR SAIB :
2026-08-10 13:27:59
15
Behram Shahzad Official🌍 :
5 August se 27 September kuchh samjha Nahin main😂
2026-08-10 12:57:09
13
M.I=Khan :
2026-08-10 13:10:29
17
Imran Khan Official :
2026-08-10 12:50:16
54
Sultan Ali :
رب کعبہ کی قسم آپ لوگ ایک مکھی کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا نہیں کر سکتے اور باتیں عمران خان کی رہائی کے کر رہے ہو پچھلے تین سالوں میں آپ لوگوں نے کونسا تیر مارا ہے
2026-08-10 15:14:09
19
🍁𝑺𝑲_𝐃𝐚𝐰𝐚𝐫🍁 :
2026-08-10 13:14:02
21
𝙔𝘼𝙎𝙀𝙀𝙉 𝙆𝙃𝘼𝙉 🇭🇲 :
2026-08-10 12:31:11
21
💱💲💱 :
Suhail bahi Allah pak apko slamat rkhy 🤲 Amen or apny maqsad me kamiyab kryy haum apky Sath hain or Rhen gaay inshallah 🫶💕
2026-08-10 13:04:03
11
PTI_King :
2026-08-10 12:43:13
7
Child Of Mountains ⛰️ :
The 27th date will come too, but still nothing will happen
2026-08-10 12:54:23
8
kashifkhan :
بہت بھروسہ کیا تھا اس شخص نے آپنے کھلاڑی پر لیکن اب تک سمجھ نہیں آیا کہ کس طرف ہے،وکٹ کے دونوں طرف کیوں کھیل رہے ہو؟
2026-08-10 17:21:33
1
captain humayun malik :
Pakistan army zindabad from kpk Karak city
2026-08-10 15:09:21
4
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.