@shahmeerali1107: جہاں بابائے قوم کا خواب آج بھی زندہ ہے، وہاں کھڑے ہو کر پاکستان کو ایک نئی نظر سے دیکھا۔ مزارِ قائد سے شروع ہونے والا یہ سفر صرف ایک جگہ کی سیر نہیں، بلکہ ہماری تاریخ، ہماری پہچان اور ہمارے روشن مستقبل کی کہانی ہے۔ 🌱✨ دل سے دیکھو، سرسبز پاکستان! 🇵🇰💚 @Sarsabz Fertilizers #DilSeDekhoSarsabzPakistan #DilSeSarsabz #SarsabzPakistan #MazarEQuaid #Pakistan