@kakakhel505: حیدراباد یعنی اٹک پل جسے انگریز نے 1880 میں تعمیر کیا گیا اس سے پہلے یہ پل نہیں تھا یہاں پر انگریز نے کشتوں سے ایک پل بنایاتھاجس کے ذریعےاس کی فوجی خیبر پختون خواہ میں اتے جاتے تھے #kakakhel505 #historyofnowshera #10millionviews #unfreezemyacount #foryou