ہم نے نہ اللہ کو دیکھا اور نہ انبیاء اور فرشتوں کو مگر اللّٰہ کی کتاب موجود ھے جو ہم سے پہلے لوگوں نے بھی پڑھی اور ہم پڑھ رہے ہیں اور ہمارے بعد آنے والے بھی پڑھیں گے قیامت تک قرآن مجید صراط مستقیم کی طرف ایک لیڈر ھے
2026-08-11 16:43:25
15
🌹⟨★⟩⚔️Said Ul Amin⚔️⟨★⟩🌹 :
2026-08-18 17:35:31
3
رد انکار حدیث 👈 الجوھري :
اسکا میں نے جواب دیا اکونٹ میں دیکھ لیے
2026-08-19 01:50:06
0
engineer khan :
brilliant 👏 👏. I m happy at least now some of our scholars are now talking about only and o only QURAN . and the credit goes to mufti munir shakir saib.
2026-08-17 09:58:27
3
Taloot new fashion loralai :
great
2026-08-20 17:29:09
0
Sohaan Jutt :
2026-08-20 17:14:32
1
Ustad Azam table lamp fibrglas :
میرے بھائی میرے دوست اپ جو کہہ رہے ہیں نا وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن ہم جو کہتے ہیں نا کہ یہ جو ملاوٹ معافی ہے نا دودھ میں پانی ملانے والا یا پانی میں دودھ ملانے والا اگر ان کو تو بتاؤ ذرا تبلیغ کر کے ہمارے ملتان میں نمازیوں کا بہت بڑا ہجوم ہوتا ہے مسجدوں میں لیکن جو لوگ مسجدوں میں ایک نماز بھی نہیں چھوڑتے وہ ایک نمبر دودھ بھی نہیں دیتے ملاوٹ والا دودھ دیتے ہیں بناوٹ والا دودھ دیتے ہیں ذرا اس کے بارے میں بھی بتا دیں اپ کی مہربانی ہوگی یہ جو ملاوٹ کرتے ہیں ان کے لیے کوئی تبلیغ کریں ان کو کوئی اللہ حیا دے بہرحال اپ بتا دیں ان کو
2026-08-11 15:29:51
2
Iftikhar Khan :
both khob Dil Khush kar dia yar
2026-08-17 21:11:47
2
Mir Zaman :
100.fesad.shi.ke.rh.o
2026-08-12 03:48:14
3
Yasee :
2026-08-20 11:58:38
0
ARSHAD AHMED :
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ پوری امت مسلمہ کو شرک اور مشرکین سے محفوظ فرما دیجیئے آمین یا رب العالمین
2026-08-13 19:53:08
3
Sadiq Khanzada :
2026-08-20 12:45:04
0
AMIR INAM :
زبردست
2026-08-19 19:32:28
0
Umar hayat :
🥰🥰
2026-08-19 16:23:56
0
wajidbarakzai :
sahee kaha hum ko kehty han dosron k massajid ma na Jaya karo...arab mumaalik ma sub aik imam k peechy nemaaz perty han
2026-08-20 10:26:08
0
Sadiq Khanzada :
2026-08-20 12:44:58
0
To see more videos from user @zeeshanali8891, please go to the Tikwm
homepage.