not one century, it started to compiled after 200 to 300 centuries now imagine how authentic that would've been traveled worldly from generations to generations without any evidence. And according to this reel if that figure/age information is wrong then how would you justify the rest of the historical details.
2026-08-11 04:01:04
5
Ghulam Yasin676 :
جواب عقلی اور علمی ھے اور صحیح ھے. مگر جواب دینے اور سمجھانے کا انداز سب سے بہترین ھے... جزاک اللہ خیرا" جزا
2026-08-10 16:41:30
72
Rana munawar :
بہترین میری عقل نے تسلیم بھی کیا
🌹
2026-08-11 03:02:42
30
abdul shakoor 777 :
اکثر لوگ امدی صاحب کو کہتے تھے کہ یہ حدیثوں کو نہیں مانتے اور میرا بھی یہ گمان تھا لیکن اب بات سمجھ میں ارہی ہے کہ غامدی صاحب کا یہ کہنا تھا کہ یہ باتیں کچھ غلط بھی ہو سکتی ہیں انسانوں کی کی ہوئی ہیں کچھ یعنی کہ ریسرچ کرنی چاہیے جس کا یہ میں ثبوت سمجھ رہا ہوں کہ یہ نو سال اور چھ ماہ سال والی بات بھی ان لوگوں کے ذریعے ہی ائی ہے نا جو یہ محدثین وغیرہ ہیں اور اس کے علاوہ ایک حدیث ملتی ہے کوڑا اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر توبہ نعوذ باللہ کوئی اور پھینکتی تھی تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم گزر جاتے تھے اور ایک دن اس عورت نے قرانی پھینکا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا اس عورت کا کیا حال ہے یہ حدیث بالکل ہے ہی نہیں بے بنیاد بات ہے صرف اسلام کو ب**** کرنے کے لیے اور ایک یہ چھ سال اور نو سال والی بات یہ ایک شوشہ ہے اسلام کو ب**** کرنے کے لیے اس طرح کی حدیثیں ہیں جو بیان کی جاتی ہیں غامدی صاحب بالکل صحیح کہتے ہیں کہ بات کو ریسرچ کر کے یعنی کہ اس کے اوپر عمل کرنا چاہیے
2026-08-10 18:14:38
12
Raja jabbar :
غامدی صاحب میں آ پ کے موقف کی تائید کرتا ہوں
2026-08-15 17:25:43
5
khawary.khawary :
اسے کہتے ھے عقل کی روشنی مے جواب
2026-08-13 17:46:43
13
imran :
Kya hazrat Ayesha R.A ki omer ka zikr Kisi hadees main bhi aya hai???
2026-08-10 19:45:17
1
Aqeel hussain :
Is sawal hy nikalna kia hy ye samj nhi ai?
2026-08-10 15:44:24
1
@Waqas Ali wattoo :
Bhai koi Bata sakta ha Ghamdi sab ki Book kaha saa mila gii
2026-08-11 20:09:48
0
Rana Hafiz Qasim :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس ایک کتاب ہے حضرت عائشہ کی عمر مصنف نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 16 سے 18 سال صحابیہ اور صحابیات صحابہ کرام جو اس دور میں پیدا ہوئے ایک ایک کا نام لکھ کر ان کی عمر کو 16 سے 18 ثابت کیا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے کتاب میرے پاس موجود ہے
2026-08-13 11:37:28
3
Ahmed ALi :
great person yaar ,🥰🥰🥰🥰
2026-08-11 04:53:47
7
Shazia Ijaz :
thanks ye baat clear honi chahey darsi books me bhi theek karna chahey👍
2026-08-11 03:13:02
5
Muhammad Akram. :
ویل ڈن غامدی صاحب ۔۔۔ بہت اچھا جواب دیا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
2026-08-10 16:59:35
8
💕غافی خان پپلاں 💕 :
اسطرح کے انداز میں پہلی بار جواب سنا ماشاءاللہ جزاک اللہ 💖
2026-08-14 06:54:25
2
Muhammad Rizwan :
ایک بہت ہی پیچیدہ سوال کو بہترین اندازِ گفتگو اور علمی دلائل کے ساتھ بیان کر دیا.
اللہ تعالیٰ استاد محترم جاوید غامدی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ثم آمین
2026-08-11 19:25:54
10
Shafaq Mushtaq :
Ma sha Allah
2026-08-10 17:22:45
2
Zahid Hussain :
Allah ap ko lambi zindgi dy👍👍👍
2026-08-10 17:52:05
3
Qureshi786 :
غامدی صاحب بہترین انداز میں گفتگو بہت خوب
2026-08-13 07:46:47
4
xingeronline :
qalam walon ko qatal kar diya gya tha
2026-08-10 22:06:33
1
Rashid Baig :
agr koi kehta hy 9 sal the rukhsaty ke waqat to 9 sal ke bachi ko dekh len na mumkn hy Allah khush rakhe ghamdy saib🥰
2026-08-11 02:00:22
0
Adv Basit Ali :
Allah apko apny hifazat mai rakhy.Ameen…
2026-08-13 10:25:42
2
To see more videos from user @javedahmadghamidi, please go to the Tikwm
homepage.