@rooh_e_skoon_: اچھا شوہر وہ نہیں جو صرف خاموش رہنے کا کہے، بلکہ وہ ہے جو تمہارے حق کی لڑائی میں تمہارے ساتھ کھڑا ہو۔ دنیا کے سامنے تمہیں اکیلا نہ چھوڑے، اور ضرورت پڑے تو تمہارے لیے پوری دنیا کے سامنے ڈٹ جائے۔ 🖤#islamic_video #urduquotes #AllahHuAkbar #foryourpage #rooh_e_skoon_