@munafiqdunya5: ab Jo lotay to thukra diye jao gy...🙂💔 | POETRY OR CHAT GROUP BNANY KA SOCH RAHA HUN JO BHI INTERESTED HAI INBOX 📥 KRO | #munafiqdunya5
Haye jeo absolutely right stay blessed nusrat fateh khan big respect for him rip
2026-08-11 20:57:48
1
mr Maلik :
CAPTION
2026-08-10 14:56:49
2
🫀𝘈𝘡𝘐𝘐🪽 :
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گی
اُس نے پھر سے " سلام " بھیجا ہے
2026-08-11 06:44:58
8
ツذہنی مریض』 :
تم میرے مشکل ترین الوداع تھے
تمہارے بعد مجھے صبر کے تعویز پہنائے گئے ____😭
2026-08-11 21:37:51
2
Jea Zainab :
hayeeee😭😭😭😭
2026-08-11 08:26:35
1
✨ 𝔸ℕ𝕊𝔸ℝ𝕀 ✨ :
واپس آنا آسان تھا، مگر دل تک آنا مشکل ہے،
جو زخم تم دے گئے، اُنہیں بھلانا مشکل ہے۔
اب دوبارہ شروع کرنے کی بات نہ کرنا،
کچھ رشتے ختم ہو جائیں تو ختم ہی اچھے لگتے ہیں۔
2026-08-11 20:48:35
1
ꪊ𝘴ꪑꪖꪀ ᥴꫝ :
اب حالِ دل نہ پوچھ کہ تابِ بیاں نہیں
اب مہرباں نہ ہو کہ ضرورت نہیں رہی
2026-08-11 06:30:13
4
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
🥀:بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں"*🥀❤️🩹
2026-08-11 09:12:55
3
:𝄟✮͢🦋⃟𝐹𝐴𝐷𝐼𝐼🔥⃝🕊️::͟͟͞͞ :
*سب کہتے ہیں کر لو پھر سے محبت* 🥀
*بھلا دوسری بارش سے مٹی مہکی ہے کبھی*🥀🥺💔
2026-08-11 02:12:36
5
🥰Aʟɪ ᴋɪ ʜᴏ🥰 :
آپ کی دستک واجب الاحترام مگر
کیا کریں اب تو ہم ثباہ ہو چکے !
2026-08-11 07:04:59
3
Husnain Rajpoot :
اب دستک بھی دو گے تو دروازہ نہیں کھولوں گا،
تمہیں دیکھ کر پھر سے بکھرنے کا حوصلہ نہیں مجھ میں
2026-08-11 10:29:16
4
👑❤️ABDULLAH👑❤️ :
hyeee 🥹
2026-08-11 02:45:09
2
Asad BaloCH :
دل بہلانے کو غالب ۔۔۔خیال اچھا ہے 😕
2026-08-11 06:53:13
2
@Tabi Gujjar🚩🙌🦁 :
Haaeeyy🥺
2026-08-10 16:26:45
3
Aᴋ᭄SAMII🍁࿐ :
میں کھو چکا ہو ہر وہ چیز 🙂
جیسے میں نے خود سے زیادہ چاہا 😕
سب کہتے ہیں کر لو پھر سے محبت* 🥀
*بھلا دوسری بارش سے مٹی مہکی ہے کبھی*🥀🥺💔
2026-08-11 03:32:54
2
Imuzzimal hussan :
hyeee🥲🥲🥲
2026-08-11 04:19:28
2
ملنگ 🫀 :
چاہت تو ہے تیری مگر
دل ڈرتا ہے پھر سے پرویا
جاے گا دیکھاوے کی تسبیح میں
ملنگ
2026-08-11 19:31:50
0
✓ اِبْنِ آدَم ® :
نہیں۔ ہمارے رشتے۔ میں۔ کوئی اور۔ فیصلے۔ کرے۔ یہ۔ مجھے۔ منظور نہیں۔
جب رشتہ۔ ہمارا۔ تو فیصلے۔ بی ہمارے۔
2026-08-11 19:11:51
0
✨ 𝔸ℕ𝕊𝔸ℝ𝕀 ✨ :
تم واپس آئے ہو، مگر وقت واپس نہیں آیا،
جو دل کبھی تمہارا تھا، اب وہ دل نہیں رہا۔
تم کہتے ہو "Can we start again?"
مگر میں کہوں گا، اب ہم سے وہ ہم نہیں رہا۔
2026-08-11 20:48:21
1
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
♚ضیغم جٹ♞:بادشاه سے بہتر ملے تو بتانا🙌😫
مبارک باد دینے بادشاه خود اۓ گا🖤🥀
2026-08-11 20:40:08
0
✨ 𝔸ℕ𝕊𝔸ℝ𝕀 ✨ :
تم لوٹ تو آئے ہو، مگر دیر بہت کر دی،
ہم نے بھی خود کو تمہارے بغیر جینا سکھا دیا۔
اب "شروع کریں پھر سے؟" یہ سوال مت کرنا،
ہم نے جسے کھو دیا تھا، اُسے دل سے بھی بھلا دیا۔
2026-08-11 20:48:54
0
To see more videos from user @munafiqdunya5, please go to the Tikwm
homepage.