السلام علیکم بھائی جان کچھ ہندو لوگ جو ہیں وہ اپنے میت کو جنازے کو جو ہے نا وہ جلاتے ہیں اور کچھ جو ہیں وہ جیسے ہم لوگ دفناتے ہیں ایسے ہی وہ لوگ بھی دفناتے ہیں اور رہی بات مسلمانوں کی قبرستان میں نہیں ہوتا ان کے ساتھ تھوڑی بہت ان کو جگہ چھوڑی جاتی ہے تو وہ لوگ جو ہیں نا وہاں پہ اپنا میت جو ہوتی ہے اس کو دفن کر دیتے ہیں
2026-08-14 07:43:52
1
Riaz Husain Tahir :
wah Allah Tari Shan manh qorban jonh Allah toh toh Sab sah Akbar han 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏👍👍