@hajiliaquatmehsoodfans: تاریخ کے اوراق اس جرأت و استقامت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ایک بار پھر پشتون وکلاء نے جس بے مثال ہمت، اتحاد اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ اپنی مثال آپ ہے۔ ان کا حوصلہ اس قدر بلند اور عزم اس قدر پختہ ثابت ہوا کہ بظاہر ناممکن دکھائی دینے والا مرحلہ بھی ممکن ہو گیا۔ حاجی لیاقت محسود نے اس موقع پر تمام بلوچ، سندھی اور بالخصوص جنوبی پشتونخواہ سے تعلق رکھنے والے وکلاء کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی جرأت، یکجہتی اور بھرپور کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ ان وکلاء نے اپنے عزم و حوصلے سے وہ کر دکھایا جسے ناممکن تصور کیا جا رہا تھا۔ یہ کامیابی محض ایک لمحاتی کامیابی نہیں، بلکہ اتحاد، جرأت اور ثابت قدمی کی وہ روشن مثال ہے جسے تاریخ کے صفحات میں عزت و وقار کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ #fyp #foryou #protocol #tictok #capcut