Talha Bhai last m JF-17 thunder wala flex lgaa e liyaa.....😂😂
2026-08-10 15:09:28
10
TALعT :
ya skoon ki baty na ho to a6a Hy ham is say both pichy Hy drd hota Hy name sun ky
2026-08-10 15:17:12
4
NOORYy :
JBH
2026-08-10 15:08:10
5
🥀عثمانی ✍️ :
مسئلہ یہ نہیں کہ دن برے چلے رہے ہیں پریشانی یہ ہے کہ جوانی ضائع ہو رہی ہے 🥺😭
2026-08-10 15:26:19
5
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
چاہیے تو بہت کچھ پر اب سکون مل جائے وہی کافی ہے🥺
2026-08-10 15:15:38
8
Fatima Syed 💗✨ :
سکون بہت عرصہ پہلے اس لفظ سے تعلق تھا۔۔🍂🫠
2026-08-10 15:09:14
9
it's Ayziiii🐧 :
yeh kis ki lins post hui mery zehun main nhin aaa Raha
2026-08-10 15:14:37
8
scorpion :
سکون ڈھونڈنے نکلے تھے زمانے بھر میں ہم،
اپنا ہی دل، اپنی ہی راحت کہیں چھوڑ آئے۔
2026-08-10 15:10:03
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ایک تم لوگوں کے ہونے سے
لگتا ہے یہ دنیا بہت حسین ہے
My to my besties 💝
2026-08-10 15:30:01
3
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly ✨
2026-08-10 15:09:18
6
Maheen🌷✨ :
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے، بس انسان بدل دیتے ہیں ❤️🩹🫠....
2026-08-10 15:58:55
4
Noor e adal :
سکون ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود کو ہی کھو دیا 🦋
2026-08-10 15:27:55
8
𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 ♡ :
bilkul....🌸✨🥹
2026-08-10 15:08:44
3
Aحmad :
مشقتیں تو کٹ ہی جائیں گی عمر بھر کی
بس وہ سکونِ قلب واپس لے آؤ کہیں سے۔
2026-08-10 15:11:43
3
Meerab :
عُمر بھر دُنیا کی مَشقت میں رہے مَصروف ہم جب ہوش آیا تو دیکھا زندگی پِیچھے چُھوٹ گئی🥀
2026-08-10 15:15:26
3
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
:جن کا بھروسہ رب پر ہو
وہ لوگ رب کو نہیں بناتے کے میں مشکل میں ہوں
وہ ان آزمائشوں کو بتاتے ہے کے میرا
رب کن فیکون کا مالک ہے وہ مجھے کیسے بکھرنے دے سکتا ہے
alhumdulillah 💗
2026-08-10 15:17:44
6
it's Ayziiii🐧 :
کبھی غم تو کبھی تنہائی مار گئی کبھی یاد آکر اُنکی جدائی مار گئی
بہت ٹوٹ کے چاہا تھا جس کی آخر میں اُنکی جدائی مار گئی
❤️🩹😔
2026-08-10 15:18:16
8
Simran :
زندگی آسان تھی ہم نے دنیا کی خواہشوں سے اسے مشکل بنا لیا.....✨✨
2026-08-10 15:15:12
6
SUQI🌸 :
اور وہ سکون تنہائی میں ہے 🥰
2026-08-10 15:26:18
1
🌷✨🕊 :
Bilkul🫠🙌🏻
2026-08-10 17:07:13
0
Four -Souls 🥀🖤 :
خاموش رہنا بھی ایک ہُنر ہے
ہر بات کا جواب لفظوں سے نہیں دیا جاتا؟
2026-08-10 19:40:25
0
خاکسارِ نِیم جاں :
view
2026-08-10 19:23:17
0
Faiz shah :
چاہیے تو بہت کچھ پر اب سکون مل جائے وہی کافی ہے🥺❤️🩹🫠
2026-08-10 17:47:34
0
Meerab :
لوٹ آتا ہوں دُنیا کی مَشقت سے ہَر شام مگر وہ بچپن کا سُکون کہیں پِیچھے چُھوٹ گیا۔🥀
2026-08-10 15:16:30
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.