@fairyqueen66: تعریفوں، وعدوں اور دعووں پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ نہ کریں۔ دیکھیں کہ لوگ اس وقت کیا کرتے ہیں جب انہیں کوئی نہ دیکھ رہا ہو۔ الفاظ ستے ہوتے ہیں انسان کی سچائی اس کے اعمال سے ظاہر ہوتی ہے۔ #fyp #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #foryou #trending