@immuhammadsohailafridi: لانگ مارچ میں 20 لاکھ سے زیادہ تعداد ہو گی۔منزل اڈیالہ بھی ہو سکتی ہے۔ علی امین سمیت ساری قیادت ایک کنٹینر پر ہو گی۔ راستے میں کنٹینر ہوئے تو کارکنان ہاتھوں سے ہٹائیں گے سرکاری مشینری ساتھ نہیں ہو گی۔ کال واپس تب لے سکتے ہیں جب خان صاحب سے ملاقات کرائی جائے اور اندر سے خان صاحب جو ہدایت دیں گے ہم مانیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی