@immuhammadsohailafridi: جب تک مجے نااہل نہ کریں یہ مجھے ٹچ بھی نہیں کر سکتے۔ ہو سکتا ہے 27 ستمبر سے پہلے نااہل کر دیا جاؤں۔ اگر نااہلی کے بعد مجھے گرفتار کر لیا جاتا ہے تو اس کے لیے میں نے اپنی ویڈیوز ریکارڈ کروا رکھی ہیں جو منظر عام پر آئیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی