@cluedinxx: Love me. #Love #aesthetics #lovemethesame #suzyclue #fy

cluedinxx
cluedinxx
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 10 August 2026 15:56:00 GMT
275
48
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cluedinxx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی  میں سب سے بڑی  خوش نصیبی یہ نہیں  کہ کوئی آپ سے محبت کرے  بلکہ یہ ہے کہ کوئی آپ کے  رویوں، بےقدری، خاموشیوں  اور تکلیفوں کے باوجود بھی  صبر کا دامن نہ چھوڑے۔  اور اگر کوئی صرف اس لیے  خاموش رہ جائے  کہ اسے یقین ہے ایک دن  قیامت کے روز ہر آنسو، ہر ٹوٹا  ہوا دل اور ہر ناانصافی کا  ،حساب اللہ کے سامنے ہوگا  تو اس سے بڑی بدقسمتی  شاید کوئی نہیں۔  کیونکہ اس نے آپ کو معاف نہیں کیا  اس نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا۔  بعض اوقات انسان بددعا نہیں دیتا ، شور نہیں مچاتا، بدلہ بھی نہیں لیتا...  وہ صرف خاموش ہو جاتا ہے  کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے  کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی انصاف کرنے والا نہیں۔  ایسے لوگوں کی خاموشی  کمزوری نہیں ہوتی  بلکہ وہ دل کی وہ چیخ ہوتی ہے  جو صرف رب سنتا ہے۔  یاد رکھو، دنیا میں ہر ٹوٹا  ہوا دل آواز نہیں کرتا  مگر آسمان اس کی خاموش  آہوں سے ضرور واقف ہوتا ہے۔  اس لیے کبھی کسی کی برداشت  خاموشی یا صبر کو اپنی جیت مت سمجھنا ، کیونکہ بعض فیصلے زمین پر نہیں آسمانوں میں لکھے جاتے ہیں اور وہاں نہ کوئی سفارش چلتی ہے نہ کوئی بہانہ۔  نور القلب 🥀  .  . (repost request 🤌🏻) . . . . . #fyyyyyyyyyyyyyyyy  #fypp  #noorulqalb  #noor_writes #creatersearchingsight

About