@saifurrehman6555: 𝐟:جسے دیکھنی ہو جنت، وہ میرے نبی کریم ﷺ کا شہر مدینہ منورہ آ کر دیکھ لے۔ 💚 یہاں کی فضائیں، یہاں کی گلیاں، یہاں کی راتیں… دل کو وہ سکون عطا کرتی ہیں جو دنیا کے کسی اور شہر میں نہیں ملتا۔ مدینہ صرف ایک شہر نہیں، عاشقانِ رسول ﷺ کے دلوں کی دنیا ہے۔ 🌹�