@jerry_mz6: #codigofn #zinacantan #parati #viralvideo #moodmalandro

jerry_mz6
jerry_mz6
Open In TikTok:
Region: MX
Monday 10 August 2026 16:10:04 GMT
6033
776
2
9

Music

Download

Comments

To see more videos from user @jerry_mz6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا بھکاریوں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف بڑا ایکشن۔ آر پی او سہیل اختر سکھیرا کا خصوصی مانیٹرنگ کیلئے فیصل آباد شہر کے ٹریفک سگنلز اور سڑکوں پر گداگری کے خاتمے کے لیے وزٹ۔  اس موقع پر سی پی او فیصل صاحبزادہ بلال عمر بھی ہمراہ تھے۔ ٹریفک جام، شہر کی خوبصورتی اور عوامی مشکلات کے پیشِ نظر بھیک مانگنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن جاری آر پی او فیصل  آباد کا لاری اڈا، ستارہ ٹاور، جیل روڈ، جی ٹی ایس چوک سمیت مختلف علاقوں کا دورہ۔ ترجمان پولیس آر پی او کی سی پی او صاحبزادہ بلال عمر اور سی ٹی او جاوید ناصر رانا کو مؤثر کارروائی پر تحسین۔ ترجمان پولیس ٹریفک سگنلز اور سڑکوں پر گداگری کے خاتمے کے لیے خصوصی مانیٹرنگ۔ سخت کارروائی کا حکم جاری۔ ترجمان خواتین و کم عمر بچوں کو زبردستی بھیک میں استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات کےاندراج کا حکم جاری۔ ترجمان سی پی او کو ضلعی انتظامیہ سے بحالی مراکز کے قیام کے لیے رابطوں کی ہدایت۔ شہر کی شاہراہیں صاف، محفوظ اور جرائم سے پاک بنانے کا عزم ۔سڑکوں پر کسی بھکاری یا منشیات کے عادی شخص کی گنجائش نہیں — آر پی او شہریوں کو ریلیف دینا، ٹریفک روانی بہتر بنانا اور عوامی مقامات کو محفوظ رکھنا اولین ترجیح ہے۔ آر پی او سہیل اخترسکھیرا  پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا — کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔آر پی او سہیل اختر سکھیرا @Dr.RizwanBhatti @Toba Tek Singh Police @FaisalabadPolice @Chiniot Police @Jhang Police @AbdulButt @Abdulbutt642 @Muhammad Shahbaz @khizarwraich1

About