@abbaskhanbeshami: فواد علی نور کی شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما فواد علی نور نے میاں کلے، پیر آباد میں کوئلہ کان کے حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کیا۔ اس موقع پر فواد علی نور نے اپنی جانب سے ہر شہداء کے لواحقین کے لیے ایک لاکھ روپے نقد مالی امداد پیش کی اور شہداء کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ **اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آم ** :::@zameer Ahmad @🅼🅴🅷🅱🅾🅾🅱🅰🅻🅸🅺🅷🅰🅽 @M/S Fawad Ali "FGC" @👑KhALiFA👑 @Basit Khan Basit Kha @★彡[ᴋʜᴀɴ]彡★ @️MatoOl🌸