@immuhammadsohailafridi: عمران خان کی صحت کے حوالے سے نئی صورتحال پر میرے پاس کوئی اطلاع نہیں۔ اگر صحت کے حوالے سے کوئی ایمرجنسی کی صورتحال بنتی ہے تو 27 ستمبر کی کال اپنی جگہ رہے گی مگر اس درمیان ہمارے احتجاج شروع ہو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی