@journeytowardskarbala: کھیتوں پہ آگ بن کےسحاب آئےتوہےکم
دوزخ کااس زمیں پہ عذاب آئےتوہےکم
ہرروز لوگ بن کے کبوترحیات پائیں
ہرروز ان کے سرپہ عقاب آئے توہےکم
اتنی غلاظتیں ہیں کہ دھونے کوذہن ذہن
سیل خلا بھی صورتِ آب آئے توہےکم
تیرالکھا کرےگایہاں کیا اثرعدیم
یاں جبرئیل لے کے کتاب آئے توہےکم
(عدیم ہاشمی)
Bhai na gen z Kuch kr pa Rahi hai na us sey phly wali gen ney Kuch kia Quaid e Azam or Fatima jinaah ko shaheed hoy b AJ 60 swy 70 sal ho gay hain ye gen z Kuch nai kr pa Rahi to hm logo ney phly kia ukhaar lia siway baty krny k
2026-09-21 01:55:15
0
Islamic scholar :
Free free Kashmir and Palastine and Sodan and if you search for Noor ul wali, inshallah 😌😌😌.
2026-08-13 22:37:46
2
Hamza Ali :
Hashmi Sahab itni hakikat jante hain aap hmari😓😢🥵
2026-08-16 19:26:13
2
Asim Afzal :
السلام علیکم حالات تو بالکل اپ نے جو بیان کیے ہیں ایسے ہی ہیں مگر انہیں کسی نے بدلنے کی کوشش بھی تو نہیں نہ کی اگر ہم کہتے ہیں کہ برائی بہت زیادہ ہے یا برے لوگ تو اکٹھے ہیں تو اچھے لوگوں کو بھی تو اکٹھے ہونا چاہیے نا مگر ایسا نہیں ہے اچھا تو وہی ہے جو اللہ اور رسول کو پہچان لیتا ہے اور پھر اس کو ایسی مثالیں دی جاتی ہیں جی یہ نفس مار دیا ہے اس نے یہ اللہ والا یہ ادھر ہو گیا ہے یہ دنیا کا حصہ ہی نہیں رہا یہ بہت بڑے ڈرامے ہیں اسی ڈراموں میں بس سبھی چپ کر کے گزری جائیں تو یاں پھر جستجو کر کے اوپر آیں اور ساتھ ملائیں لوگوں کو ایک مرتبہ امید کی کرن جگائیں نا تو پھر اس قوم کے بارے میں باتیں کر لیں گے ۔ مجھے تو بس یزید کے لشکر ہی نظر ارہے ہیں مگر لوگ تو کہتے ہیں کہ ہم حسین کے ساتھی ہیں
2026-08-14 07:29:42
0
𝐻𝒶𝓎𝒶𝓉𝒾𝓂__🕊️ :
goosebumps 🖤
2026-08-17 03:31:02
0
amnakhan9756 :
kya karain in halat main siwaye kurnay kay
2026-08-12 17:42:38
1
OP :
ufffffffff ufffffffff
2026-08-10 18:07:56
0
Mano mili :
Allah ho akbar....
2026-08-10 18:23:27
1
لبیک یا رسول اللہ :
سر کچھ تو رحم کریں۔ہم گھنگھار ہیں۔
2026-09-07 19:30:42
0
Sofia Liaqat :
Astaghferullah 😢 Allah o Akbar 😢
2026-08-17 04:13:31
0
HOOR HOOR 👑 :
😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏 ALLAH ALLAH ALLAH
2026-08-10 19:10:31
1
N/a-user :
ماشاءاللہ بہترین بےشک بہوت عمدہ اللہ پاک آپ صحت عافیت ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
2026-08-31 12:43:19
0
Dr. Safia Niazi :
Haye haye ..uffff
2026-08-14 17:26:03
0
mahwish :
استغفر اللہ
2026-08-17 14:38:35
0
巴尔卡特·阿里·ڈھڈی🚩 :
اعلی🖤
2026-08-16 06:47:52
0
user8491710951843 :
very deep
2026-09-05 16:49:20
0
Nasir Ali Farooqui :
👌👌👌
2026-09-17 11:06:18
0
Usama Maher :
bashak
2026-08-11 03:03:55
0
Nasreen Sarwar :
😌😌😌😌😌
2026-08-11 15:51:55
0
Nihaal Aesthetic :
what a wordsss
2026-08-12 07:38:23
0
Sabiha Khakwani :
kamaaaaaaaal
2026-09-24 09:29:02
0
samanoor58 :
Allah hu akbar
2026-08-11 19:30:16
0
Barira Maryam :
ufff kml
2026-08-11 18:05:18
0
Iram Awan :
bitter truth
2026-08-10 18:50:26
0
To see more videos from user @journeytowardskarbala, please go to the Tikwm
homepage.