@sirat_e_ali9: سلام اس امام پر جس کی تربت پر کوئی شمع جلانے والا نہیں سلام اس امام پر جسے زہر دیا گیا سلام اس امام پر جس کے جگر کے ٹکڑے کٹ کٹ کے گرے سلام اس امام پر جس کے جنازے پر تیر برسائے گئے سلام اس پر جسے نانا ص کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیا گیا سلام اس پر جس کا کفن خون سے رنگین ہوا #28Safar #28safarshadatimamhassan #YaHassan #YaHussain #fyp