@sy_ys00: زندگی بہت مختصر ہے اسے دوسروں کو ثابت کرنے میں ضائع نہ کریں ۔ اگر آپ سچے ہیں ۔ تو آپ کا رب آپ کا گواہ ہے اور جس کا گواہ خدا ہو۔ اسے کسی انسان کی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اپنے کام سے کام رکھیں اپنی منزل پر نظر جمائیں اور ہر ٹھوکر کو اپنا استادمان لیں۔ 😖💔#foryou #foryoupage #pashtopoetry #naturalvibes #naturwithsy_ys