@jwand_ghani: کسی کے منہ پر گلدستہ مار کر پھر یہ کہنا کہ آپ اُس سے محبت کرتے ہیں، محبت نہیں ہوتی۔ محبت تو وہ ہے جس میں لفظوں کے ساتھ لہجے، رویّے اور احساسات میں بھی نرمی ہو۔ 🍂 @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba