@randomcreater6: مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہیں جب انہوں نے کہا: کسی کے قریب مت جاؤ ... کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو... دوسروں کے لیے مت جیو،کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے... اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو... اپنے لیے ایک وطن بناؤ، تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پر دیس کا احساس نہ ہو کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے... خود اپنے لیے روشنی بنو ... تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو، اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو ... لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔

احمد 🌸
احمد 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 16:39:09 GMT
18844
1067
14
30

Music

Download

Comments

rockpaperscissors2025
♓ :
caption please
2026-08-11 04:45:13
0
lovelyjaved110
🤗ڳوٽاڻو ڇوڪرو 🤗 :
Captain plz
2026-08-11 02:26:01
1
nikkazaildaar07
chaudhary Ali hamza sandhu sb :
caption plz
2026-08-11 04:32:45
0
riyansain.5422
chandr🌙 :
Dear Caption..🥹 plzzzzzzz.🥀🌸
2026-08-11 05:54:58
0
usmanghani2155
~Usman Ghani🕷♥️ :
ایک دن جب حالات ٹھیک ہوں گے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری۔♥️
2026-08-11 05:16:40
0
escapism004
محب الله :
nice🥰
2026-08-11 04:35:48
0
tani_khan139
𝐒𝕙a𝚑𝒛𝗮𝔻 :
JiNd
2026-08-10 18:59:59
0
mudasir_khan47
مُــــدثّــــر چــــانڈیــــہ :
❤️❤️❤️
2026-08-11 04:04:59
0
amjidkhan.7862
☬ Amjad Baloch ☬ :
🖤🖤🖤
2026-08-11 03:04:08
0
yousaf.qadyana
مھر یوسف قدیانہ :
😍😍😍
2026-08-11 02:59:06
0
mrghamandi190824
مسٹر گھمنڈی :
🥰🍁
2026-08-11 02:05:35
0
sanet1308
~🌚🌷• :
🥺🫠
2026-08-10 16:57:46
0
jammajeed06
Jam Majeed941 :
💞💞💞
2026-08-10 16:50:37
0
saliqa4
saliqa :
مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہیں جب انہوں نے کہا کسی کے قریب مت جاؤ ... کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو دوسروں کے لیے مت جیو، کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے ... اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو اپنے لیے ایک وطن بناؤ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پر دیس کا احساس نہ ہو کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری .... تاریکی کو روشن کرے خود اپنے لیے روشنی بنو تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔
2026-08-11 06:25:56
0
To see more videos from user @randomcreater6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About