@khalidhasnainkhalid50: ###*🤍 کلامِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ 🤍* پُل سے اُتارو راہ گزر کو خبر نہ ہو
جبریل پر بچھائیں تو پر کو خبر نہ ہو صلی ﷲ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم آواز مبارک : پیکرِ سوز و گداز ، عالمِ باعمل الحاج خالد حسنین خالد رحمۃ ﷲ علیہ