@travel_beyond_borders3: 🇨🇭 سوئٹزرلینڈ... صرف برفیلے پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں کا ملک نہیں! 👀 یہ وہ ملک ہے جہاں دنیا کی بہترین گھڑیوں، مضبوط بینکنگ، جدید تعلیم اور اعلیٰ معیارِ زندگی کی ایک الگ پہچان ہے۔ ⌚🏦 🎥 اس شارٹ ڈاکومنٹری میں جانیے سوئٹزرلینڈ کی تاریخ، زیورخ، جنیوا اور برن جیسے مشہور شہروں کے بارے میں، اور وہ حقائق جو اسے دنیا کے منفرد ممالک میں شامل کرتے ہیں۔ 🌍 مزید دلچسپ ملکی ڈاکومنٹریز کے لیے Travel Beyond Borders کو فالو کریں۔ #Switzerland #exploreswitzerland #travelfacts #visit #foryoupage