@best.of.luck887: جب تک مجھے نااہل نہ کریں یہ مجھے ٹچ بھی نہیں کر سکتے، ہوسکتا ہے کہ 27 ستمبر سے پہلے نااہل کر دیا جاؤں، اگر نااہلی کے بعد مجھے گرفتار کر لیا جاتا ہے تو اس کیلئے میں نے اپنی ویڈیوز ریکارڈ کروا رکھی ہیں جو منظر عام پر آئیں گی، میرے ہاتھ کا جھنڈا کوئی اور تھامے گا اگر اسکو کچھ ہوجاتا ہے تو تیسرا آ کے جھنڈا تھامے گا مگر یہ تحریک روکے گی نہیں!!! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 🔥✌️#islamabad #ناحق_قید_کے_3سال #ImranKhan #foryou