@ghanikhan7662: زندگی نے ایک بات بہت خوب سکھائی ہے، ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ قریب رہ کر بھی اجنبی نکلتے ہیں، اور کچھ دور رہ کر بھی دل کے قریب رہتے ہیں۔ اب ہم چہروں سے نہیں، رویّوں سے پہچانتے ہیں۔ جس نے قدر کھو دی، اسے واپس پانے کی ضد بھی نہیں