@monna_ii75: পাওয়ার অফ খরমপুর🔥🐸#monna_ii75

Monna Sarkar II
Monna Sarkar II
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 10 August 2026 17:03:06 GMT
9017
561
16
51

Music

Download

Comments

nuz_farayzi
Dystychiphobia :
Amdr kharampur bole kothaa bujhte hbee😂😎
2026-08-11 02:08:51
3
jomman755
जुम्मान☃️ :
vai tumi o
2026-08-10 17:27:00
0
max..348
. :
🤣🤣🤣
2026-08-11 03:09:38
2
israf298
গুনডা ভাই 💥 :
😂🤣
2026-08-10 17:42:19
1
call_me_ashraful_07
—✧𝐀𝐬𝐡𝐫𝐚𝐟𝐮𝐥 :) :
😁😁😁
2026-08-11 06:35:48
0
sathijibon5
দুনিয়া টাকার গোলাম :
🥰🥰🥰
2026-08-11 03:01:53
1
user280010393
Saidul.. 🇲🇾❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-11 06:04:35
0
ayantiktoksamir
🐝⃝•⎯͢ꕶᴀϻɪ፝֟ʀ:)⊰𝟑🦋⃟⚠️ :
💝💝💝
2026-08-11 06:28:05
0
mahi_33445
𝐀𝐅𝐓𝐀𝐁🐊 :
😆
2026-08-11 02:41:49
1
mratik92
ATIK 🙎‍♂️🙍‍♂️ :
😁😁😁
2026-08-10 17:33:51
1
rifatkhan4844
❤️‍🔥彡[ 尺工₣₳ᎎ ]彡♣️💫 :
😁😁😁
2026-08-10 17:06:48
1
rifatkhan4844
❤️‍🔥彡[ 尺工₣₳ᎎ ]彡♣️💫 :
🥰🥰🥰
2026-08-10 17:06:48
0
mdsajibahammad1
🎀🎀~ কুমিল্লার ছেলে~⚡️⚡️ :
🌸🌸🌸
2026-08-11 07:54:50
0
To see more videos from user @monna_ii75, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہلے مجھے لگتا تھا کہ جس کے ساتھ جینے کی خواہش ہو، اسے اپنے بارے میں سب کچھ بتا دینا چاہیے۔ اپنے پسندیدہ رنگوں سے لے کر آنکھوں کی خاموشی تک، پلکوں کی لرزش سے لے کر دل کے سب سے گہرے خوف تک سب کچھ بتا دینا چاہیے اور اپنی ذات کا ہر رخ عیاں کر دینا چاہیے۔ مجھے لگتا تھا محبت کا مطلب مکمل آگاہی ہے، روح کی بھی، احساسات کی بھی، اپنے زندگی کے ہر مثبت اور منفی پہلو کی بھی۔  کیوں کہ انسان جس سے محبت کرتا ہے ناں، اسکے لئے کھلی کتاب بن جاتا ہے، اور اسے اپنی ذات کا ہر پہلو پڑھنے دیتا ہے، اس سے کچھ بھی نہیں چھپاتا، اپنا ہر عکس اسکے سامنے ظاہر کر دیتا ہے۔ کیوں کہ اسے اپنے محبوب پر مکمل بھروسہ ہوتا ہے کہ ہم جو بھی ہیں، جیسے بھی ہیں، اچھے ہیں یا برے ہیں، مگر اپنے محبوب کو ہر حال میں پسند آئیں گے، اور وہ ہمیں ہماری تمام خامیوں سمیت قبول کر لے گا۔ وہ ہمیں اپنی ذات کے پہلو میں پناہ دے دیگا اور ہمارا کوئی بھی عکس دنیا تک عیاں نہیں ہونے دیگا۔  وہ ہمارے ہر راز کو اپنی امانت سمجھ کر قبول کریگا اور اسے ایسے محفوظ رکھے گا جیسے جنگ میں مائیں اپنے بچوں کو محفوظ کر لیتی ہیں۔ مگر پھر مجھے ایک دن سمجھ آیا کہ شاید یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے، کہ ہم کسی کو اپنا ہر راز افشاں کر دیتے ہیں، کسی پر اپنا آپ لٹا دیتے ہیں، کسی کو اپنی مکمل زندگی بنا لیتے ہیں، کسی پر ہم اپنی زندگی کا ہر رخ عیاں کر دیتے ہیں، اور نتیجے میں وہی شخص ہمیں بےمول کر دیتا ہے، ہماری بے قدری کرتا ہے، ہمیں فضول چیز سمجھ کر ٹھکرا دیتا ہے۔ ہر وہ شخص جو آپ سے محبت میں صداقت نہیں کرتا، وہ شخص کبھی بھی وفا کا ضامن نہیں ہو سکتا۔ خدارا کسی کو کبھی بھی اتنا موقع مت دیں، کسی پر بھی اپنا راز افشاں نہ کریں کہ وہ آپ کو بے مول کردے یا ٹھکرا دے یا آپ کے ماضی کو اٹھا کے آپ کے منہ پر مارے۔ اور آپ کی بے قدری کرے۔  خود کو سستے لوگوں سے دور رکھیں، اور اپنی قدر کریں۔ خود کو ان لوگوں کے حوالے کریں، جو آپ کی ذات کو تعمیر کر سکیں، جو آپ کو نکھار سکیں۔ خوش رہیں سلامت رہیں آپ۔  😍❤️ #lahore #rescuejobs #rescue1122 #hostellife #rescue  @king of prison  @Syed Ishtiaq Ul Hassan

About