@husan_prst: کچھ دل ایسے ہوتے ہیں جو ٹوٹنے کے بعد آوز نہی کرتے بس اندر سے خاموش ہوجاتے ہیں باہر سب کچھ معمول کے مطابق چلتا رہتا ہے مگر اندر ایک حصہ ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہوتا ہے عجیب سی بہ چینی رہتی پے جس کا کوٸ نام نہی رہتا ایک خلا جو بھرنے کا نام نہی لیتا انسان لوگوں کے درمیان رہ کر بھی خود کو الگ محسوس کرتا ہے جیسے ہجوم میں کھڑا ہو لیکن اندر مکمل ویرانی ہو اور وقت۔۔وہ مرہم نہی بنتا, بس سکھا دیتا ہے کہ اس درد کے ساتھ جینا کیسے ہے۔ #husan_prst #husan_prst🌼 #1millionaudition #unfrezzmyaccount #trendingsound