@rai.ikrar: ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے نہ خود سے محبت کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں نہ ہی کسی کو اپنی زندگی میں ہمیشہ کے لئے روک سکتے ہیں مخلصی اور محبت دونوں دل سے منسلک ہیں اگر احساس ہی نہ ہو تو ساری باتیں بیکار ہوتی ہیں #creatorsearchinsight✅