@userdead.334: پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے پھر ایک شخص نے سمیٹا اور اگ لگا دی @️شاہ میر #fyp #dark

شاہ میر
شاہ میر
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 August 2026 17:24:38 GMT
91711
7874
56
203

Music

Download

Comments

mahirajpoot933
Mahi Rajpoot :
caption plzz
2026-08-11 20:30:29
0
chsehar1223
Habibi 💕 :
حاصل کو رولانا اور لاحاصل کے لیے رونا انسان کی فطرت ہے۔* ~🌻🤍
2026-08-11 05:54:31
11
dua01344
ᰔᩚ 𝔻𝕦𝕒 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 :
پھر ایک شخص ملا، کچھ دیر ٹھہرا… اور میری خاموشیوں کو آواز دے گیا۔🌷
2026-08-10 17:42:33
16
muskan5050655
★᭄ تیمــ͢ــورحیدر✯❥͜࿐ :
❀💔☆꧂:ہم ہو چکے ہیں ہجر کی لذت سے اشنا اب اپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غلام ہم سر پھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجیے❣️🌹🦅🦅
2026-08-10 18:42:41
6
maherrehman993
👑REHMAN🪐💫 :
سب سے مشکل سفر پتہ کیا ہے؟ کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر اکیلے واپس لوٹنا❤️‍🩹🫠
2026-08-11 09:43:16
2
saleemmalik46744
saleemmalik :
*یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر...!* *لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں ❤️‍🩹*
2026-08-11 04:34:59
4
nayyer.writes6
نیر کی باتیں 🖤 :
end....😊
2026-08-11 07:40:27
1
ramzan.mehar845
🤗mehar 🤗 :
:جِس پھول کی پرورش ہم نے آپنی مُحبت سے کی تھی ، جب وہ خُوشبو کے قابل ہوا تو غیروں، کے لیے مہکنے لگا..!!❤️‍🩹💔💔💔
2026-08-11 17:42:43
1
saimashehzadi_orbit
『❤️』Saima ˢʰᵉʰzᵃᵈⁱ_Orbit :
*حاصل کو رولانا اور لاحاصل کے لیے رونا انسان کی فطرت ہے۔* ~🌻🤍
2026-08-11 05:05:29
2
balochjn704
[TAM00%¹⁰] :
"جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا..." یہ میری بے بسی کے بولے گئے آخری الفاظ تھے۔ اس کے بعد نہ میں نے صفائیاں دیں، نہ اپنی وفاداری کے ثبوت پیش کیے۔ میں تھک چکا تھا خود کو ہر بار درست ثابت کرتے کرتے۔ کچھ رشتے ایسے موڑ پر آ کر رک جاتے ہیں جہاں الفاظ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور خاموشی سب کچھ بیان کر دیتی ہے۔ میں نے تمہیں سمجھانے کی بہت کوشش کی، مگر شاید تم نے وہی سنا جو تم سننا چاہتے تھے۔ پھر ایک وقت آیا جب مجھے احساس ہوا کہ زبردستی سمجھائے جانے والے لوگ کبھی حقیقت نہیں سمجھتے۔ اس لیے میں نے بس اتنا کہا، "جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا۔" یہ جملہ بظاہر بہت چھوٹا تھا، مگر اس کے پیچھے ٹوٹے ہوئے دل کی ساری داستان چھپی ہوئی تھی۔ یہ ہار مان لینے کا اعلان نہیں تھا، بلکہ اس امید کے ختم ہو جانے کا نام تھا کہ کبھی تم مجھے میری نظر سے بھی دیکھو گے
2026-08-11 00:54:41
8
kanch.guriya043
kanch ki guriya :
❤️❤️❤️
2026-08-11 01:55:27
1
qalanderdamunda
🫶decent boy 🫶 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 03:14:09
2
khanpur616
Khanpur wala ⛎ :
🥺🥺🥺
2026-08-11 06:46:29
1
altafbehrani755
GhulamHussainb99 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 01:50:19
2
hasratali785
حسرت علی والا را :
🌹🌹🌹
2026-08-10 19:52:53
2
sad_writs28
🖤Sad Poetry🖤 :
🥺🥺🥺
2026-08-10 19:57:28
2
malikmuneb26
👑منیب الحسن ⚜️ :
🌸🌸🌸
2026-08-10 17:27:53
3
malik.daud.nasir
𝗠𝗿 𝗗𝗮𝘂𝗱🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 04:26:56
1
jani.edits1
🕊️بے وفا لوگ🕊️🖤 :
❤️❤️❤️
2026-08-11 02:50:44
1
gondal596
Ch Sadam Gondal :
🥰🥰🥰
2026-08-11 02:51:46
1
malix_haseeb_awan
malix_haseeb_awan :
❤️❤️❤️
2026-08-10 19:07:23
2
sadia_5999
Sadia khan🫀🫂🥰 :
🥺🥺🥺
2026-08-10 20:29:14
2
shehzadiiiiii1037
*اَقسم باللہِ أَنَاأَحِبُک٘* :
😔😔😔
2026-08-10 23:33:27
2
kinzahashmi597
tune princess ❣️ :
🌹🌹🌹
2026-08-11 01:11:29
2
To see more videos from user @userdead.334, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About