@aloneboy.mk: A mother's pain is beyond words 💔 وہ چھوٹی تھی نا… اس لئے بتا بھی نہ سکی کہ اسے کہاں درد ہو رہا ہے۔ بس خاموشی سے سب سہتی رہی… اور ایک دن ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔ ماں کی گود میں کھیلنے والی وہ ننھی جان، آج ماں کی بانہوں میں بے حس و حرکت پڑی تھی… آنکھیں بند تھیں مگر ہزار سوال چھوڑ گئی۔ کاش وہ بول سکتی… کاش وہ بتا سکتی… کاش کسی کو اس کے درد کا احساس ہو جاتا… لیکن کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں نہیں آتے۔ آج ایک ماں کی دنیا اُجڑ گئی… اور ایک معصوم کہانی ہمیشہ کیلئے ختم ہو گئی 💔🥀 #sad #emotional #motherpain #heartbroken #urduquotes