@karachi.brolls: آزادی کا جوش اور کراچی والوں کا جنون! 🇵🇰 پیپر مارکیٹ میں جشنِ آزادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ سبز ہلالی پرچم سے سجی یہ رونقیں بتا رہی ہیں کہ دلوں میں آج بھی وہی محبت زندہ ہے۔ آپ کی 14 اگست کی تیاری کیسی چل رہی ہے؟ 💚✨#karachi #foryou #karachibrolls #fyp #jashneazadi