@mubashir.baig73: الفاظ کا دریا جو بہہ جاتا ہے خاموش سمندر میں پتھر نہیں بنتے، موتی بن جاتے ہیں خاموشی کہتی ہے بہت کچھ، جو زبان نہیں کہہ پاتی محبت کے افسانے اکثر، آنکھوں سے بیاں ہوتے ہیں خاموش رہ کر دیکھو، کیا سنائی دیتا ہے تمہیں روح کی سرگوشیاں، کائنات کی گونج خاموشی ہے عبادت، خاموشی ہے رازِ الٰہی خاموشی میں چھپی ہے، کائنات کی حقیقت خاموشی ہے وہ سمندر، جس کی تہہ میں چھپے ہیں خزانے جو ڈوبتا ہے اس میں، وہ لعلِ گراں مایا پاتا ہے خاموش رہ کر دیکھو، کس کو پروا ہے تمہاری کون ہے وہ شخص، جو خاموشی میں بھی تمہاری روح کو چھو لیتا ہے #DeepLines #PencilSketch #1MillionViewsOnMyFirstVideo #UrduPoetry #UrduPoetry
@𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓:انگلیاں مجھ پہ اٹھائیں گے چلے جائیں گے
اپنا معیار بتائیں گے چلے جائیں گے
جن کی امید پہ دنیا کی تمنا چھوڑی
چار دن ساتھ نبھائیں گے چلے جائیں گے
ہم تیرے شہر میں آئے تو خفا مت ہونا
تیری چوکھٹ پہ نہ آئیں گے چلے جائیں گے
2026-08-11 12:57:37
17
عباسی سرکار 😎🇧🇬 :
Sahi Kaha Yar 😕
2026-08-11 19:27:03
8
sad angel 💔 :
مجھے سب رشتوں سے اب کوئی شکایت نہیں کیونکہ میں نے خاموشی کا لباس اوڑھ لیا ہے💔
2026-08-11 09:43:06
20
NASIR RAO :
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لیئے،🌹 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🌹🥀🌹 خاموشی کی زبان 🌹🥀🌹
الفاظ کا دریا جو بہہ جاتا ہے خاموش سمندر میں پتھر نہیں بنتے، موتی بن جاتے ہیں
خاموشی کہتی ہے بہت کچھ جو زبان نہیں کہہ پاتی محبت کے افسانے اکثر آنکھوں سے بیاں ہوتے ہیں
خاموش رہ کر دیکھو، کیا سنائی دیتا ہے تمہیں روح کی سرگوشیاں کائنات کی گونج
خاموشی ہے عبادت خاموشی ہے راز الہی خاموشی میں چھپی ہے، کائنات کی حقیقت
خاموشی ہے وہ سمندر، جس کی تہہ میں چھپے ہیں خزانے جو ڈوبتا ہے اس میں وہ لعل گراں مایا پاتا ہے
خاموش رہ کر دیکھو کس کو پروا ہے تمہاری کون ہے وہ شخص جو خاموشی میں بھی تمہاری روح کو چھو لیتا ہے...
2026-08-11 07:43:59
14
last hope :
@last hope:تمہاری تصویریں محض یادگار نہیں بلکہ میرے سکون کا ذریعہ ہیں۔ جب کبھی زندگی کی تلخیوں سے دل گھبرانے لگتا ہے یا خود کو بکھرتا ہوا محسوس کرتا ہوں، تو بس ایک بار تمہیں دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے۔ تمہارا چہرہ میری روح کے لیے وہ مرہم ہے جو ہر بے چینی کو ختم کر دیتا ہے اور مجھے پھر سے سنبھلنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ اسی لیے میں نے تمہاری تصویروں کو اپنی نظروں کے سامنے اور اپنے دل کے بہت قریب رکھا ہے، تاکہ جب بھی ہمت ٹوٹنے لگے، تمہاری مسکراہٹ مجھے تھام لے۔ تم میرے لیے وہ سکون ہو جس کی تلاش میں دنیا بھٹکتی رہتی ہے اور تمہاری دید میری ہر مشکل کا واحد حل ہے۔ 💖✨ سکونِ قلب، صرف تم! 🌸🦋💫 کتنا بھی مشکل وقت ہو، تمہارا ایک عکس مجھے پھر سے مسکرانے پر مجبور کر دیتا ہے، جیسے اندھیرے میں اچانک روشنی آ جائے۔ 🌷📖 کمال ہے تمہاری یہ تصویریں جو بولتی تو نہیں مگر سب کچھ ٹھیک کر دیتی ہیں
2026-08-11 07:29:57
11
Ibrar Ahmed :
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
2026-08-11 16:48:49
10
💕معصومہ 💕 :
koi ni samjhta sub munafiq
2026-08-11 16:41:29
6
smعle 😁 :
ghariii bat 🥰
2026-08-12 07:34:05
9
میرا بہرام تھامیرےپاس تم ہو💔 :
k0i b ni smjta
2026-08-12 07:19:55
6
🌹🌹ZAIDI🌹KHAN🌹 :
2026-08-11 05:46:19
7
Rana Abdullah :
right 👍
2026-08-11 05:50:09
11
Mona Bhatti :
t:ختم ہوئیں شکایتیں میری
اب مجھے چپ رہنا
2026-08-11 04:02:32
8
Musafir :
💗:ہم قبروں پہ پائوں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
پتہ نہیں ہم زندہ لوگوں کو کیسے روند دیتے ہیں
2026-08-12 04:40:55
9
Shahid Khan Niazi :
2026-08-11 08:16:31
7
Allah mehrban hy :
اپنو کو لگتا ہے کہ ہر وقت کوچھ منگے گی
اسی لیے بلانا ہی کم کردیا ہے تاکہ اپنی عزت نفس مجروح نہ ہو
2026-08-11 17:31:59
7
𝕄𝕦𝕙𝕒𝕞𝕞𝕒𝕕 ℝ𝕒𝕫𝕒🦋🥀 :
Beshak
2026-08-11 11:35:00
6
Malik Waqar Awan :
2026-08-11 16:20:44
4
kamran :
🥰❤️
2026-08-11 20:39:51
5
Littledaizy22 :
Niceee
2026-08-12 14:21:01
3
To see more videos from user @mubashir.baig73, please go to the Tikwm
homepage.