“ستم بھی سہہ لیا، خاموش بھی رہے ہم
مگر تم نے تو محبت کا حق بھی نہ رکھا
نہ اشارہ، نہ سلام، نہ کوئی دعا
شاید ہمیں چاہنے کا گناہ ہی بہت تھا
2026-08-18 12:22:04
2
Abbas Khan :
کچھ لوگ عجیب ہوتے ہیں۔ وہ کسی اور کے ہو کر بھی آپ کو یہی یقین دلاتے رہتے ہیں کہ ان کی دنیا صرف آپ سے شروع ہوتی ہے اور آپ پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ ان کے الفاظ محبت سے بھرے ہوتے ہیں، وعدے سچے محسوس ہوتے ہیں، اور ان کی توجہ انسان کو یہ گمان دلا دیتی ہے کہ شاید وہی سب کچھ ہے۔ مگر حقیقت اکثر لفظوں سے مختلف ہوتی ہے۔ دل یقین کرنا چاہتا ہے، لیکن حالات خاموشی سے سچ بتاتے رہتے ہیں۔
محبت صرف خوبصورت باتوں کا نام نہیں، بلکہ وفاداری، اخلاص اور ایک ہی شخص کے ساتھ مخلص رہنے کا نام ہے۔ اگر کسی کا دل کہیں اور آباد ہو، مگر وہ کسی اور کو امیدیں دیتا رہے، تو یہ محبت نہیں بلکہ ایک ایسا فریب ہے جو آہستہ آہستہ انسان کے اعتماد کو توڑ دیتا ہے۔ ایسے رشتوں میں سب سے زیادہ نقصان اس شخص کا ہوتا ہے جو ہر یقین کو سچ سمجھ کر اپنا دل ہار بیٹھتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ یاد رکھیں، جو شخص واقعی آپ کا ہوتا ہے، اسے بار بار یقین دلانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس کا کردار، اس کی ترجیحات اور اس کی وفاداری خود گواہی دیتی ہیں کہ وہ صرف آپ ہی کا ہے۔ کیونکہ سچی محبت الفاظ سے کم اور عمل سے زیادہ پہچانی جاتی ہے۔
2026-08-11 21:16:41
3
میں ہار گیا دنیا سے 😭💔 :
اب تیرے دل پر کبھی بھی دستک نہیں دوں گا میں نے دیکھی ہے تیرے دل میں بے قدری اپنی
2026-08-18 18:08:03
2
ArM ❤️🔥.aHsAn🔥 pRiNcE :
غلطیاں ہوئ ہیں میں مانتا ہوں لیکن -
2026-08-11 14:45:11
6
Syed Rizwan Shah 😊❤️ :
heyy 😢💔
2026-08-19 07:42:40
0
🔹عباس ملک🔹 :
:اور ہم دل کے کمزور لوگ
اپنی وضاحتیں دیتے ہوئے بھی رو پڑتے ہیں
2026-08-19 07:54:25
0
𓄂⍣⃝𝐌𝐀𝐇𝐈𓆪💞 :
Hayee 😭💔😞😭💔😞
2026-08-19 04:38:48
0
🔥𝑨𝒌𝒉𝒓𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒏 😘 :
غلطیاں ہوئ ہیں میں مانتا ہوں
لیکن -
تمہارا ارادہ ہی چھوڑنے کا تھا
2026-08-19 06:11:23
0
TALAL ABBASI 121 🥷 :
Hayy❤️🩹🥺
2026-08-19 09:50:29
0
💋Rana awais 9737💋💞💗💓❤️A:S :
g bilkul sama bro 👍
2026-08-11 13:27:34
2
gul :
same
2026-08-15 07:11:53
1
ArM ❤️🔥.aHsAn🔥 pRiNcE :
تمہارا ارادہ ہی چھوڑنے کا تھا
2026-08-11 14:45:55
3
Raنa Aلi Raجpoot :
hmm ghaltio ko dekh kar insan ni chory jaty
2026-08-11 17:47:27
2
David Jutt 777 :
geooo 🙌❣️
2026-08-17 21:25:05
1
palwan Saab :
Gg 🥺
2026-08-18 16:14:52
0
Mughal zadi :
galtiyaa bar bar hun to chor dena behter
2026-08-19 11:02:35
0
❤️🔥اداس لرکا 💯 :
sachi baat ha
2026-08-17 03:14:43
1
kp Motar🚙 :
right 👍
2026-08-17 16:28:42
1
QuRBaN BHi03 :
سمجھ آرہی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
کیوں کہا تھا کہ اے بنــــدے میــــــرے سـوا تیـــرا کوئی نہیں۔😏
2026-08-18 17:04:30
1
To see more videos from user @shaniwrite028, please go to the Tikwm
homepage.