@road.safety.by.ta: 🎉 آپ نے خضدار ڈرائیونگ اسکول (KDS) سے اپنی ڈرائیونگ تربیت روڈ سیفٹی ایجوکیشن کے ساتھ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ 🚗👏 بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف ڈرائیونگ ہی نہیں بلکہ روڈ سیفٹی ایجوکیشن بھی حاصل کرتے ہیں۔ آپ جیسے باشعور اور ذمہ دار نوجوان ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیشہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں گے، محفوظ ڈرائیونگ کو فروغ دیں گے اور دوسروں کے لیے ایک مثالی ڈرائیور بنیں گے۔ 🌟 آپ کی کامیابی پر KDS کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! KDS — خضدار ڈرائیونگ اسکول اینڈ روڈ سیفٹی ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ Learn Driving • Follow Rules • Save Lives 🚦#Khuzdar #balochistan #SafeDriving #RoadSafety #KDS