@mpa_syed_shariq_jamal_90: سرجانی ٹاؤن کے احتجاجی جلسے کے بعد کے مناظر، جہاں عوام کی بھرپور شرکت اور جوش و جذبہ نمایاں رہا۔ عوام نے اپنے حقوق اور بہتر مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کی۔ #SyedShariqJamal #SyedShariqJamalMPA #MPASyedShariqJamal #ShariqJamal #AneesBhai