@_marvi444: لوگ آپ کی قربانیوں کے نہیں، صرف اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں۔ جب ان کی زندگی میں آپ سے بہتر کوئی راستہ مل جائے، تو وہ آپ کے احسان، آپ کی محبت اور آپ کی خاموش تکلیف تک بھول جاتے ہیں۔ آخر میں انسان کو یہ حقیقت سمجھ آ ہی جاتی ہے کہ ہر ساتھ نبھانے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب آپ کسی کے لیے سب کچھ ہار جائیں، اور وہ آپ کو ایسے بھلا دے جیسے آپ کبھی اس کی زندگی کا حصہ ہی نہ تھے🥀💯